وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی تنخواہمراعات اوختیارات میں اضافہ

65


گلگت (اے پی پی)گلگت بلتستان اسمبلی نے اکثریت رائے سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی تنخواہ، مراعات اور الائنس کے بل میں ترمیم کی منظوری دیدی، جس کے تحت اب وزیراعلیٰ کو سالانہ دس کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈز ملیں گے۔