دہشت گرد پاک چین بھائی چارہ کمزور نہیں کر سکتے،احسن اقبال

229


بیجنگ (آن لائن)طوفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاور چائنہ کے انجینئرز کی دہشت گردی کے واقعے میں المناک وفات پر بیجنگ میں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاک چین بھائی چارہ کمزور نہیں کرسکتے۔