پی سی بی گورننگ بورڈ نے چیمپینز ٹرافی کے بارےمیں محسن نقوی کے فیصلوں کی توثیق کردی

66

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی بارے محسن نقوی کے فیصلوں کی توثیق کردی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بولے ملکی عزت پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونیوالے پی سی بی پی سی بی گورننگ بورڈ کے اہم اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کی۔