ٓآئی سی سی: بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی20رینکنگ میں بہتری

101
Babar Azam's improvemen

دبئی: قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی، انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم دسمبر 2023 سے ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بھارتی کھلاڑی روہت شرما، شُبمن گِل اور ویرات کوہلی کی بدستور دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔