ڈالر کی قدر25پیسے بڑھ گئی

82

کراچی(کامرس رپورٹر)بدھ کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر25پیسے بڑھ گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.95روپے سے بڑھ کر278.20روپے ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں8پیسے کا اضافہ کے بعد ڈالر279.03 روپے سے بڑھ کر279.11روپے کا ہو گیا۔