ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں: سلمان اکرم راجہ

164

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل جاری رہتا ہے اس میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں امن ہو، اس کے لیے جو بھی ہو گا وہ ہم کریں گے۔

ابہوں نے کہا کہ گفتگو ہو رہی ہے تمام زاویوں کو دیکھا جائے گا۔