ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

209
The price of gold increased

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے  ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 300 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 274400 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے 235254 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 3 ڈالر سے کم ہو کر 2632 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔