لاڑکانہ: دعوت اسلامی کی سینئر شخصیت حکیم محمد مراد صدیقی کی طبیعت خراب

132


لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) دعوت اسلامی کی سینئر شخصیت قبلہ حکیم محمد مراد صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں علاج کے لیے کراچی کے آغا خان اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا جس کے لیے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن انجینئر برکت علی عطاری نے دُعا کی کہ اللہ حکیم محمد مراد صدیقی کو کامل صحت سلامتی عطا فرمائے۔