انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

227

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔