خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر

255
as the Acting CEO of PIA

اسلام آباد: خرم مشتاق قومی ایئرلائن کے قائم مقام سی ای او مقرر کردیے گئے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے مطابق خرم مشتاق 9 دسمبر سےقائم مقام سی ای او کےطور پر چارج سنبھالیں کے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ خرم مشتاق مستقل سی ای او کی تقرری تک خدمات انجام دیں گے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ایئر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد خرم مشتاق اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔