سابق نیول چیف ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں سپر دخاک

229

لا ہور(صباح نیوز)سابق نیول چیف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی تدفین لاہور میں کردی گئی۔ مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں مرحوم ایڈمرل کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم کا پیشہ ورانہ سفر چار دہائیوں پر مشتمل تھا۔