سانحہ پارا اچنار کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے،ملی یکجہتی کونسل کا مطالبہ

53

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے جج کی نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کرنے والا عدالت عظمیٰ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ بینچ کی رکن جسٹس مسرت ہلالی نے بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان اور سینئر رکن جسٹس جمال خان مندوخیل کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض کردیا۔ بینچ کے ججز پر مشتمل نیا بینچ کیس کی سماعت کیلیے تشکیل دیا جائے گا‘ سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی۔