وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ، عظمی بخاری زخمی

79
not poisoned

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  کی کار کو حادثہ جی آر او سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈر پاس کے نیچےلاہور کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق

صوبائی وزیر ٹریفک حادثے میں محفوط رہیں، حادثہ آگے والی گاڑی سے کے بریک لگانے سے پیش آیا ،