دام تہذیب…………اقبال علامہ محمد اقبال - December 1, 2024, 6:46 AM 65 Share on Facebook Tweet on Twitter جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پہ مرا دل تدبیر سے کھْلتا نہیں یہ عْقدۂ دشوار تْرکانِ ’جفا پیشہ‘ کے پنجے سے نکل کر بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار!