اسلام آباد (اے پی پی) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں ہرج ہوا ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress