اسلام آباد(آن لائن/صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کے ساتھ جو کچھ ہوا میں اس کی بالکل بھی تائید نہیں کرتا چاہے وہ جس کے کہنے پر ہوا اور جس کی وجہ سے بھی ہوا افسوسناک ہے ۔اپنے ایک وڈیو بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مطیع اللہ جان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے میں اْس کی بالکل تائید نہیں کرتا چاہے ۔