اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج تیسرا دن ہے پی ٹی آئی کے سیکڑوں، ہزاروں اموات کا دعویٰ مسمار ہوگیا۔ نہ کوئی میت نہ جنازہ نہ ورثاء کا اتا پتا۔ انٹرنیشنل میڈیا کو بھی جھوٹ فیڈ کیا گیا۔ وطن کو منصوبے کے تحت بدنام کیا جا رہاہے۔