پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔