نیتھن گریگوری ا سمتھ کا نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو

23

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈکے مردوں کی کرکٹ ٹیم کے مایہ آل رائونڈرنیتھن گریگوری سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا 26 سالہ نیتھن گریگوری سمتھ نے ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ کے مقام پر برطانوی ٹیم کے خلاف جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ نیتھن گریگوری سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ کی، انہوں نے 3رنز سکور کئے۔