شکیل احمد شیخ کو صدمہ

21

نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ کے خالہ زاد بھائی رئیس احمد شیخ انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ محمدی مسجد آئی ایریا کورنگی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال، یوسی چیئرمین قاسم خان ،ممتازشاعر محمد علی گوہر،نسیم الدین قریشی کے علاوہ عزیز و اقارب نے شرکت کی۔