وزیراعظم کی میرعطا اللہ لانگو کو مبارکباد

35

 

حب(نمائندہ جسارت)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی میر عطا اللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے وزیرِ اعظم نے دیگر نو منتخب عہدیداران کو بھی مبارک باد دی ہے وزیراعظم نے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی وکلا برادری کی فلاح و بہبود کا باعث بنے گی۔