گلوبل سپر لیگ: تبریز شمسی اور بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ

286

 لاہور: جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر تبریز شمسی اور ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ ہوگیا۔

دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے۔

انگلینڈ کے ٹام ایبل، لیوک ویلز اور ایڈیم روزنگٹن بھی لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے، لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ہونیوالے لوکل پلیئرز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔