سونے کی قیمت میں 1300روپے کمی

179
Record drop

کراچی(بزنس رپورٹرصرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 77ہزار500روپے ہوگئی۔دس گرام سونا1155 روپے کی کمی سے2لاکھ37ہزار911 روپے کاہوگیاجبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 13ڈالرکمی سے 2670روپے پرآگیا۔