واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی نے تباہی مچادی، جب کہ آگ کا دائرہ دیگر علاقوں کی جانب سے تیز ی سے بڑھنے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیویارک اور نیو جرسی میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خشک موسم اور تیز ہوا کے باعث ہوا تیزی سے پھیل رہی ہے۔