صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

142

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے اور پھر ایئر بیس سے بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔

صدر آصف زرداری نے پائوں میں فریکچر کے باعث دبئی میں کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔

یاد رہے کہ صدرِ مملکت کے پاؤں میں دبئی ایئر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوا تھا۔