لاہور: پاکستان ریلوے بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن ورکشاپ کی جانب سے علامہ اقبال ڈے کے موقع پر سید عابد علی نقوی فنانس سیکرٹری، قدیر احمد کیانی، حاجی ساجدبشیر، محمد عمر، محمد اشرف ، سمیع الرحمن ، راجہ فیاض ، ریاض ، محمد شفیق ، طاہر اقبال ، آفتاب ، شمشاد ، سعید احمد ،احسان، محمد عثمان، امانت علی سندھ اسکاؤٹس کی جانب سے قاضی ناصر اور قاضی واعظ نے شرکت کی گروپ فوٹو