آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور گزشتہ روز والی قیمتیں ہی برقرار ہیں۔
گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 278800 روپے ہوگئی تھی۔
ملک میں گزشتہ روز 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کے اضافے سے 239026 روپے ہوگئی تھی۔
بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2683 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔