اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے۔