بینک اسلامی کے رہنماؤں کا دی فیوچر سَٹِ سے خطاب

218

کراچی (کامرس رپورٹر)ملک میں اسلامی بنکا ری کے شعبے کا.ہم قوت بنک اسلامی پاکستان لمٹڈo نے مؤرخہ6 اور 7 نومبر ،2024ء￿ کو کراچی مںe منعقد ہونے والی دی فوسچر سمٹ کے آٹھویں ایڈیشن میں مرکزی حتںچ حاصل کر لی-بینک کی قیادت نے پاکستان کی معیشت میں مالیاتی اداروں کے ارتقائی کردار پر اہم تجاویزفراہم کیں-دی فویچر سمٹ مںا وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، محمد اورنگزیب، پاکستان بنکم ایسوسی ایشن کے چئر منا اور بنکu آف پنجاب کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، ظفر مسعود، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی چئرزپرسن،ڈاکٹر شمشاد اختر اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی چئردپرسن اور سابق وفاقی وزیر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنرڈاکٹر عشرت حسنی سمیت دیگر اہمت شخصیات نے شرکت کی۔بینک اسلامی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،رضوان عطا ء نے ’’روشن مواقع کی تلاش(Finding the Bright Spots) ‘‘ کے عنوان سے ایک پینل مذاکرے مںگ شرکت کیاورصنعتوں مںو ابھرتے ہوئے مواقع کو اجاگر کرنے اور پائد ار ترقی کے لیے مطلوبہ حکمت عملی کی نقشہ سازی پر شرکاء￿ کی توجہ مرکوز کرائی۔پینل مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئیجناب رضوان عطاء نے کہا کہ ہمارے صارفین کی مالا تی خدمات کے مطالبے کا جواب بھی ہے جس کی جڑیں شرعی اصولوں پر ہے.