مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

137
decreased

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی۔2 ہزار روپے کے ضافے سے فی تولہ سونا2 لاکھ78ہزار800 روپے پرپہنچ گیااسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1715 روپیکے اضافے سے2 لاکھ 39ہزار26 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں21 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2683ڈالر پر پہنچ گیا۔