سری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

101

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان 2 ، 4روزہ اور 3 ،50 اوورز میچز کی سیریز 11 نومبر سے 29 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں حصہ لینے کے لئے گزشتہ روزسری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔