بدین(نمائندہ جسارت)مشتاق احمد جونیجو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر پرائمری میل مقرر۔ بدین کے نامور تعلیم مشتاق احمد جونیجو دوران تدریس مختلف اسکولز میں بحیثیت ہیڈ ماسٹر کی خدمات سرانجام دے رہے تھے محکمہ تعلیم کی جانب مشتاق احمد جونیجو کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر پرائمری میل بدین تعینات کیا گیا ہے۔