سکھوں کی تقریب کیلیے 2 اسپیشل ٹرینیں چلائیں گے‘ پاکستان ریلوے

79

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کا 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی سالانہ تقریب کیلیے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔