لاس اینجلس کے جنگلات میں آتشزدگی‘ ہزاروں افراد کا انخلا

112
لاس اینجلس کے جنگلات میں آتشزدگی نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب کے جنگلات میں آتش زدگی سے ہزاروں لوگوں کو نقل مکانی کا حکم دے دیا گیا۔ تیز ہواؤں کے باعث کھیتوں اور رہایشی علاقوں میں آگ پھیل گئی ہے اور درجنوں مکانات لپیٹ میں آگئے ہیں۔ آگ سے اب تک 20ہزار ایکڑ اراضی خاکستر ہوچکی ہے۔