اسلام آباد: حکومت نے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلا کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق 9 نوبر کو اقبال ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
دریں اثناء اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بھی 9 نومبر (ہفتے کے روز) چھٹی کا نوٹی فکیشن جایر کیا گیا ہے۔
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یوم پیدائش 9 نومبر کو منایا جائے گا۔