کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم مرکز نائن زیرو سے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس،ایم کیوایم 12 کارکنوں کی بریت کے خلاف اپیلیں منظور ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم مرکز نائن زیرو کیس میں ایم کیوایم 12 کارکنوں کی بریت کے خلاف اپیلیں منظور ہوئی ملزمان میں محمد فیضان،، ساجد علی، محمد نعمان ودیگر شامل ہیں۔