تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار

96

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔