ـ176 پیٹرول پمپس سیل کرنے کا حکم

88

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے صوبے میں اسمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے 176 پیٹرول پمپس سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسمگل شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کیلیے کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، نوابشاہ ، سکھر او لاڑکانہ کے کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔