ایمرا یو اے ای کا جنرل باڈی اجلاس

329

‎الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا یو اے ای ) کا جنرل باڈی اجلاس مورخہ 5 نومبر بروز منگل رات آٹھ بجے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں طے پایا ہے اجلاس میں تمام عہدیداران و ممبران کی شرکت متوقع ہے ۔‎اجلاس میں ‎1-ایمرا یو اے ای ذون کے ایک سال مکمل ہونے پر کارکردگی/فیوچر پلاننگ ۔‎2-آنے والے نئے ایمرا ایونٹس کی تفصیل ۔ ‎3-نئے ساتھیوں کا تعارف و ملاقات ۔‎4-ممبر شپ فیس اور ممبرسازی کے عمل کو آگے بڑھانا / تجاویز ۔‎5-ایمرا یو اے ای ویب پیج ۔ایمرا لائسنس اور سوشل میڈیا پیجز کی تیاری ۔ کمیٹیوں کی تشکیل ۔‎6-ایمرا یو اے ای پہلی سالگرہ کیک کٹنگ ۔سیکٹری جنرل ارشد رانا کا کہنا تھا کہ ۔‎براہ کرم پابندی وقت کو ملحوظ خاطر رکھیں ۔تمام ساتھیوں کی تجاویز و آرا کو احترام دیا جائے گا۔