کراچی:پاکستان نے سعودی عرب کی ایک اورائیرلائن فلائی عدیل کو فضائی آپریشن کی اجازت کی اجازت دےدی۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق نجی فلائی عدیل نے پاکستان میں بین الاقوامی روٹس پر فضائی آپریشن کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے، جو اس وقت وزارت ہوابازی کے پاس زیرغور ہے۔
اجازت ملنے پرمذکورہ ایئرلائن پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودیہ کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کرسکتی ہے،نئی ایرلائن کے ذریعے پاکستان میں نئی ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔