لاہور (نمائندہ جسارت) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دیرینہ دشمنی پر پیشی کے لیے عدالت جانے والے باپ کو 2 بیٹوں سمیت قتل کر دیا گیا، موٹر سائیکل ملزمان واقعے کے بعد فرار ہو گئے ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔