تحریک انصاف کے سرگرم رکن تسنیم حیدرکی لندن میںگرفتاری ورہائی

35

لندن(آن لائن)سید تسنیم حیدر کو لندن پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن سید تسنیم حیدر کو لندن پولیس نے گزشتہ روز حراست میں لے لیا، ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ کے بعد سید تسنیم حیدر کو رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب سید تسنیم حیدرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی بھی مظاہرہ میں جانے سے لندن پولیس نے سختی سے روک دیا ہے۔