۔190ملین پائونڈ ریفرنس:بشریٰ بی بی کی عدم حاضری پر سماعت 4 نومبر تک ملتوی

17

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی اسکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس کی سماعت ریفرنس کی شریک ملزمہ بشریٰ بی بی کی ایک بار پھر عدم حاضری پر 4 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔