پاکستان : ڈالر 277 روپے 82 پیسے کا ہو گیا

155

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 82 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔