کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں میاں رئوف عطا صدر،سلمان منصورسیکرٹری و دیگر منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے ا مید ظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں قانون وآئین کی بالادستی عدلیہ کی آزادی کیلیے اپنا بھرپور کردارادا کریں گے۔