پک اپ یونین گوادر کا کوسٹ گارڈ کیخلاف سخت احتجاج

56

گوادر(نمائندہ جسارت)پک اپ یونین گوادر کا احتجاج کوسٹ گارڈ کی غنڈہ گردی و پک اپ گاڑیوں کے پکڑنے کیخلاف پک اپ یونین کا کوسٹ گارڈ کیمپ گوادر کے سامنے احتجاجی دھرنا، جب تک ہماری گاڑیوں کو تیل سمیت چھوڑا نہیں جائے گا ہم دھرنا جاری رکھیں گے۔گوادر کے آل پارٹیز رہنمائوں اور حق دو تحریک کے دوستوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔