باپ کا بیٹی کی حفاظت کا انوکھا طریقہ، سرپر کیمرا نصب کردیا

107

بڑھتے ہوئے جرائم کے واقعات دیکھ کر ایک باپ نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے  اس کے سرپر سرویلنس کیمرہ نصب کر دیا تاکہ وہ اس پر نظر رکھ سکے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک باپ اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اس کے سرپر کیمرہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نوجوان بیٹی کے سر پر نگرانی کا کیمرہ لگانے کا تجربہ کیا تاکہ وہ دن بھر اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ ٹھیک ہے۔

کیمرہ لگنے والی لڑکی نے کہا کہ اس کے والد کا خیال تھا اور وہ اس سے پوری طرح رضامند ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ اس کے والدین اس کی حفاظت کے بارے میں فکر مند ہیں۔