روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

79

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔