محمد یامین تین روز سے لاپتا

58

کراچی (پ ر)گلستان جوہرگرے اسکائی لائن نزد جوہر چورنگی کے رہائشی پذیر 65سالہ محمد یامین تین روز سے لاپتا ہیں ۔مقامی تھانے میں بھی ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرادی گئی ہے ۔کسی صاحب کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع ہوتو برائے مہربانی فوری طور پر فون نمبر 03009271891یا جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران کو اطلاع کریں۔