رکن جماعت اسلامی فلک نواز کی والدہ انتقال کرگئی

57

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع ملیر کے رکن فلک نواز کی والدہ انتقال کر گئی ۔ان کی نماز جنازہ قذافی ٹائون گراونڈ میں ان کے صاحبزادے فلک نواز کی امامت میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی ضلع ملیر کے امیر محمد اسلام ،نومنتخب امیر سید مفخر علی ،نائب امیر محمد نواز خان ،یوسی چیئرمین محمد بشیر خواج تنولی ،این ایل ایف کراچی کے سیکرٹری محمدقاسم جمال ،کامران نواز ،شوکت ربانی ،راشد جٹ ،لالہ ایوب ،یحییٰ خان ،عمر فاروق ،مفتی ضیاء الرحمان فاروقی ،کے علاوہ سیاسی وسماجی تنطیموں کے ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔